ممبئی حملوں کی تحقیقات پر پوری دنیا کو اعتمادمیں لیں گے، وزیر اعظم
ملتان …وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات پر پوری دنیا کو اعتمادمیں لیں گے اور پاک سرزمین دہشت گردی کے لئے کسی صورت استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں غلطیاں کیں [...more]
