Archive | October, 2009

گلگت بلتستان کی باسٹھویں یوم آزادی

گلگت بلتستان کی باسٹھویں یوم آزادی [...more]

پاکستان Comments Off

Clocks reverted in Pakistan

ISLAMABAD: Clocks in Pakistan were officially turned back by an hour as the daylight saving time comes to an end at the stroke of midnight today on Saturday, ARY NEWS reported. [...more]

تازہ ترین Comments Off

کرزئی اور عبداللہ عبداللہ میں شراکت اقتدار کیلءے مذاکرات ناکام

واشنگٹن/کابل/ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ٹی وی ن ے دعویٰ کیا ہ ے کہ افغان صدر حامد کرزئی اور ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ ک ے درمیان شراکتِ اقتدار ک ے لی ے مذاکرات ناکام ہوگءے جس ک ے بعد ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ ن ے 7 نومبر ک ے صدارتی انتخاب ک ے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا،ادھر ہیلری کلنٹن .. [...more]

تازہ ترین Comments Off

پیٹرولیم قیمتوںکو ایک ماہ تک برقراررکھن ے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزارت خزانہ ن ے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضاف ے ک ے حوال ے س ے اوگرا کی سمری مسترد کرت ے ہوءے آئندہ ایک ماہ ک ے لی ے پیٹرولیم کی قیمتوں کو برقرار رکھن ے کا فیصلہ کیا ہے‘ حکومتی ذرائع ک ے مطابق اوگرا ن ے بین الاقوامی .. [...more]

پاکستان Comments Off

سرحد ک ے تعلیمی ادار ے کل س ے کھولن ے کا اعلان

پشاور (ثناءنیوز) صوبہ سرحد میں سیکورٹی خدشات پر بند کی ے گءے تعلیمی ادار ے پیر 2 نومبر س ے کھولن ے کا اعلان کر دیا گیا ہ ے۔ صوبہ سرحد ک ے وزیر اطلاعات ن ے میڈیا س ے گفتگو کرت ے ہوءے کہا کہ تمام تعلیمی ادار ے پیر س ے کھول دی ے .. [...more]

پاکستان Comments Off

NRO س ے فائدہ اٹھان ے وال ے عدالتوں میں پیش ہوں نواز شریف

لاہور( ثناءنیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) ک ے قائد میاں محمد نوازشریف ن ے کہا ہ ے کہ کرپشن کو جائز قرار دین ے کا بل پارلیمنٹ میں نہیں آنا چاہیی، این آر او س ے فائدہ اٹھان ے وال ے خود کو عوام اور عدالتوں میں پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ن ے .. [...more]

پاکستان Comments Off

غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن جاری ‘300 س ے زائد پختون جیل منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہرمیں غیر ملکیوں کیخلاف جاری کریک ڈاو¿ن ک ے دوران مزید30 غیر ملکیوں کو دستاویزات نہ ہون ے پرفارن ایکٹ ک ے تحت گرفتار کرلیاگیاہ ے۔تفصیلات ک ے مطابق کراچی میں فارن ایکٹ ک ے تحت جاری آپریشن ک ے دوران مزید30غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیاہ ے۔ پولیس حکام کا کہنا ہ .. [...more]

پاکستان Comments Off

امریکیوں ن ے ڈاکٹر عافیہ کو قرآن روندن ے پر مجبور کیا ہمشیرہ کا انکشاف

اسلام آباد (ثناءنیوز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی براءے داخلہ ن ے وفاقی وزیر داخلہ‘ سیکرٹری داخلہ اور وزیر مملکت کی غیر حاضری پر شدید احتجاج کرت ے ہوءے وزارت کو خط لکھن ے کافیصلہ کیاہ ے اور ڈاکٹر عافیہ کیس ک ے حوال ے س ے آئندہ اجلاس میں 2003ءمیں سابق وزیر داخلہ فیصل صالح .. [...more]

پاکستان Comments Off

صوبہ سرحد کو بجلی منافع کی مد میں 110 ارب روپ ے دین ے کا اعلان

پشاور(خبرایجنسیاں)وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ن ے بجلی ک ے خالص منافع کی مد میں وفاق ک ے ذمی110 ارب روپ ے ک ے بقایاجات سرحد حکومت کو دین ے کا اعلان کردیا ہی،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ن ے یہ اعلان گورنر ہاوس پشاور میں میڈیا س ے خطاب میں کیا۔ انہوں ن .. [...more]

پاکستان Comments Off

ڈوگر کیس چیف جسٹس کی بینچ س ے علیحدگی کی خبریں ب ے بنیاد قرار

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) سپریم کورٹ ن ے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سابق جج عبدالحمید ڈوگر ک ے خلاف توہین عدالت اورسابق اٹارنی جنرل لطیف کھوسہ ک ے خلاف بدعنوانی ک ے مقدمات س ے علیحدگی کی خبروں کو گمراہ کن قراد دیت ے ہوءے مسترد کر دیا ہ ے۔ سپریم کورٹ کی جانب س .. [...more]

پاکستان Comments Off