Categorized | پاکستان

ڈاکٹر قدیر: لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

Posted on 09 February 2010 by القمر آن لائن

جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عدالتی درخواست میں کہا ہے کہ سکیورٹی پروٹوکول کی آڑ میں انہیں عملی طور نظربند کردیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Categories

Archives

Related Sites